Friday, 19 April 2024, 02:53:05 pm
عید میلاد النبیۖ ،نیشنل براڈکاسٹنگ ہاؤس اسلام آباد میں کُل پاکستان نعت خوانی مقابلہ
October 28, 2020

فائل فوٹو

عید میلادالنبیۖ کی تقریبات کے سلسلے میں کُل پاکستان سالانہ نعت خوانی مقابلہ آج(بدھ کو) نیشنل براڈ کاسٹنگ ہاؤس اسلام آباد میں جاری ہے ۔ 

نعت خوانی کا مقابلہ ریڈیو پاکستان اور پاکستان ٹیلی ویژن کے اشتراک سے ہو رہا ہے۔ نعت خوانی کے صوبائی مقابلوں میں اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنے والے نعت خواں قومی سطح کے اسِ مقابلے میں حصہ لیں گے۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.