Thursday, 25 April 2024, 01:47:41 pm
کسی ٹی وی اینکر کواظہارخیال کرنے سے نہیں روکا گیا:ڈاکٹرفردوس
October 28, 2019

اطلاعات و نشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کسی ٹی وی اینکر کواظہار خیال کرنے سے نہیں روکا گیا ہے۔

 ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اینکر کے پاس ہر قسم اور ہر جگہ پر بات کرنے کےلئے خصوصی شوز ہیں۔

جاری کی گئی ایڈوائزری میں عدالتی احکامات پر موجود ضابطہ اخلاق کا اعادہ کیاگیا ہے جو قیاس آرائی سے گریز کرنے کا تقاضا کرتا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.