Friday, 18 October 2019, 11:11:41 am

مزید خبریں

 
صدر کا شمسی توانائی کے پینل تیار کرنے پر زور
September 28, 2019

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں شمسی توانائی کے پینل تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ توانائی کے اس محفوظ ذریعے پر آنے والی لاگت کو کم کیا جاسکے۔