Thursday, 25 April 2024, 07:32:06 pm

مزید خبریں

 
پاکستانی برادری کی جانب سے مشرقی جرمن کے شہر میں پہلی کشمیر کانفرنس کا اہتمام
July 28, 2021

پاکستانی برادری کی جانب سے مشرقی جرمن کے شہر میں پہلی کشمیر کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی نائب سفیر سارہ خان نے کہا کہ کشمیری گزشتہ چوہتر سال سے دنیا سے انصاف کے منتظر ہیں۔اس موقع پر موجود دوسرے مقررین نے کہا کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر سے آزادی تک احتجاجی تحریک جاری رکھیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.