Thursday, 25 April 2024, 11:45:05 am
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی نالہ لئی میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر انتباہ جاری
July 28, 2021

پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے راولپنڈی کے نالہ لئی میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر انتباہ جاری کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے ریسکیو 1122 سے کہا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام انتظامات کئے جائیں۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کے بعد رپورٹ جمع کرانی چاہئے۔ادھر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ راول ڈیم کے سپل ویز کھولے جا رہے ہیں۔مساجد میں اعلانات کے ذریعے لوگوں سے کہا جا رہا ہے کہ سواں اور کورنگ دریائوں کے قریب جانے سے گریز کریں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.