Tuesday, 16 April 2024, 07:32:10 pm
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے انتخابات کا شیڈول جاری
July 28, 2021

آزاد جموں و کشمیر کے الیکشن کمیشن نے قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے انتخابات کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔شیڈول کے مطابق مخصوص نشستوں پر پولنگ آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ہال میں پیر کو منعقد ہو گی۔پانچ نشستیں خواتین ،ایک ایک نشست علماء و مشائخ ،ٹیکنو کریٹس اور اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مختص کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.