Saturday, 19 September 2020, 08:02:17 am
سندھ حکومت کا تمام تفریحی مقامات4اگست تک بند کرنے کا فیصلہ
July 28, 2020

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کوپھیلنے سے روکنے کیلئے احتیاطی تدابیر کےطورپر ساحل سمندر سمیت تمام تفریحی مقامات اگلے ماہ کی چار تاریخ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
کمشنر کراچی نے اس حوالے سے ایک نوٹی فیکیشن جاری کیا ہے ۔