Wednesday, 24 April 2024, 02:28:34 pm
شنگھائی الیکٹرک نےتھربلاک ون میں کان کنی اور1300میگاواٹ بجلی گھرپرکام کی رفتاربڑھادی ہے:عاصم سلیم
July 28, 2020

چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ شنگھائی الیکٹرک نے کورونا وائرس کی وباء کے باوجود تھر بلاک ۔ون میں کان کنی اور1300 میگاواٹ بجلی گھر پر کام کی رفتاربڑھا دی ہے۔ ایک ٹویٹ میں پیغام میں انہوں نے کہا کہ کان کنی پر20% فیصد جبکہ بجلی گھر پر پندرہ فیصد کام کیا جا چکا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.