Wednesday, 24 April 2024, 03:19:04 am
چلاس:فائرنگ کے تبادلے میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق
July 28, 2020

چلاس کے علاقے دیامر میں آج (منگل) صبح فائرنگ کے تبادلے میں پانچ پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے اطلاع پر مطلوبہ شخص کی گرفتاری کیلئے ایک گھر پر چھاپہ مارا ۔زخمیوں کو چلاس کے ریجنل ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کر دیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.