Wednesday, 12 August 2020, 08:29:05 am
انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز جیت لی
July 28, 2020

انگلینڈ نے مانچسٹر ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 269 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ انگلینڈ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر تیسرے نمبر پر آگیا۔