Thursday, 25 April 2024, 02:46:38 pm
پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ روانہ
June 29, 2020

پاکستان کرکٹ ٹیم آج (اتوار) انگلینڈ روانہ ہوئی جہاں وہ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔

پاکستان انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گا۔قومی سکواڈ انگلینڈ میں14 روز کیلئے قرنطینہ میں رہے گا۔اس سے پہلے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس دورے کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کیا جسکی قیادت اظہر علی کر رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.