Saturday, 11 July 2020, 04:28:49 pm

مزید خبریں

 
پاکستان کا سکھ زائرین کیلئے کرتارپور راہداری آج سے دوبارہ کھولنےکافیصلہ
July 03, 2020

پاکستان نے تمام سکھ یاتریوں کے لئے کرتارپور راہداری دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےٹویٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کے موقع پر سوموار کو کرتارپور راہداری دوبارہ کھولنے کے لئے تیار ہے۔