Tuesday, 16 April 2024, 10:52:59 am
حکومت تمام مسائل سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے:اجمل وزیر
June 28, 2020

File Photo

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے کہا ہے کہ حکومت تمام مسائل سے نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔

آج (اتوار) سہ پہر پشاور میں میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کو داخل کرنے سے متعلق گنجائش بڑھائی جا رہی ہے۔اجمل وزیر نے کہا کہ حکومت صوبے میں ٹڈی دل کے حملوں کے خلاف اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان مسائل کے حل اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے بھر پور کام کر رہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.