Thursday, 25 April 2024, 06:32:33 am
اساتذہ کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں،گورنر
June 28, 2020

بلوچستان کے گورنر امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ اساتذہ کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

انہوں نے یہ بات یونیورسٹی آف بلوچستان اور لسبیلہ یونیورسٹی کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس نے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کی قیادت میں آج کوئٹہ میں وزیراعلیٰ سے ملاقات کی۔گورنر نے کہا کہ صوبائی حکومت تعلیم کے شعبے میں میرٹ کو بہت زیادہ اہمیت دے رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.