Thursday, 25 April 2024, 04:30:23 am
ٹرمپ انتظامیہ ہانگ کانگ کو چین کا خود مختار علاقہ تصور نہیں کرتی:پومپیو
May 28, 2020

File Photo

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کانگرس کو آگاہ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ہانگ کانگ کو چین کا خود مختار علاقہ تصور نہیں کرتی۔

انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ امریکی قوانین کی رو سے ہانگ کانگ کی وہ مخصوص حیثیت جاری نہیں رہ سکتی جن کا اطلاق اس پر جولائی1997ء سے پہلے ہوتا تھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.