Thursday, 18 April 2024, 02:51:34 pm
کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے،وزیراعلیٰ
May 28, 2020

سندھ کے وزیراعلی سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے کیونکہ لوگ اس وبا سے حفاظت کیلئے ضابطہ کار پرعمل نہیں کررہے ۔انہوں نے آج ایک بیان میں کہاکہ یہ ضابطہ کار لوگوں کے فائدے کیلئے جاری کیاگیا ہے اور اگر وہ تعاون نہیں کریںگے تو صوبے سے اس وائرس کوختم نہیں کیاجاسکتا ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.