Friday, 26 April 2024, 01:53:13 am
چین کی پارلیمنٹ نےہانگ کانگ کےلئےنئےسیکیورٹی قانون کی منظوری دیدی
May 28, 2020

چین کی پارلیمنٹ نے ہانگ کانگ کے لئے نئے سیکیورٹی قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت علاقے میں چین کی عملداری کو سبوتاژکرنا جرم تصورہوگا ۔اس سے پہلے 28سو سے زائد نائبین نے قومی عوامی کانگریس کے 13ویں اجلاس میں ہانگ کانگ کیلئے قانونی نظام کے قیام وبہتری اور اس کے نفاذ کے طریقہ کار کی منظوری کے لئے ووٹ دیاتھاجس کا مقصد قومی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بناناہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.