Wednesday, 24 April 2024, 11:09:28 am
چین کابھارت کے ساتھ سرحدی علاقے میں امن و استحکام کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
May 28, 2020

File Photo

چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی علاقے میں امن و استحکام سمیت قومی علاقائی خود مختاری کے تحفظ کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ZHAO LI JIAN نے بیجنگ میں اپنی معمول کی بریفنگ کے دوران کہا کہ سرحدی معاملات پر چین کا موقف واضح اور یکساں ہے۔انہوں نے کہا کہ چین دونوں ممالک کے درمیان معاہدوں کی سختی سے پاسداری کر رہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.