Thursday, 25 April 2024, 01:46:09 pm
اقوام متحدہ کا ورچوئل اجلاس آج ہورہا ہے
May 28, 2020

کرونا وائرس سے بری طرح متاثر ہونے والی معیشتوں کی مالی امداد پر غور کیلئے اقوام متحدہ کا ایک ورچوئل اجلاس آج (جمعرات) ہو رہا ہے۔

کرونا وائرس کی وباء کے تناظر میں غریب ممالک کو قرضوں کی واپسی میں ممکنہ نرمی سے متعلق کوششوں کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس میں12 سے زائد عالمی رہنماء شریک ہوں گے۔اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل امینہ محمد نے جنیوا میں صحافیوں کو بریفنگ میں کہا کہ بہت سے ترقی پذیر ممالک کے پاس اس وباء کی روک تھام کیلئے وافر فنڈز کی کمی ہے اور اس کیلئے مزید کوششوں کی ضرورت ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.