Thursday, 28 March 2024, 09:42:27 pm
افغانستان میں جھڑپوں کے دوران 7فوجی اور 19طالبان ہلاک
May 28, 2020

افغانستان کے دو صوبوں میں جھڑپوں کے دوران سات فوجی اور انیس طالبان ہلاک ہوگئے ہیں ۔صوبہ پروان کے ترجمان کے مطابق ضلع SIAGERD میں جھڑپوں کے افغان فوج کے سات اہلکار اور ایک شدت پسند ہلاک جبکہ ایک فوجی زخمی ہوگیا۔انہوں نے کہاکہ جنوبی صوبہ زابل کے ضلع شاہ جوکے میں بھی ایک فضائی حملے میں 18طالبان مارے گئے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.