Thursday, 25 April 2024, 05:41:29 pm
آج یوم تکبیر منایا جارہا ہے
May 28, 2020

پاکستان کی طرف سے 1998 میں آج کے دن کئے گئے تاریخی ایٹمی تجربات کی یاد میں آج یوم تکبیر منایا جارہا ہے۔

بھارت کی طرف سے ایٹمی تجربات کی جارحیت کے جواب میں اپنے دفاع میں کئے گئے ایٹمی دھماکوں نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔ان دھماکوں کے نتیجے میں پاکستان عالم اسلام کی پہلی جبکہ دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بنا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.