Wednesday, 24 April 2024, 07:59:43 pm
عمراکمل پرتین سال کی پابندی عائد کردی گئی
April 28, 2020

عمراکمل پربدعنوانی کے الزامات کے تحت ہرقسم کی کرکٹ پرتین سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے انضباطی پینل کی سماعت کے دوران کیاگیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.