Friday, 19 April 2024, 12:27:44 pm
بہادر جنگی ہیرو میجر شبیر شریف شہید کا76 واں یوم پیدائش
April 28, 2019

بہادر جنگی ہیرو میجر شبیر شریف شہید کا 76 واں یوم پیدائش اتوار کے روز منایا گیا۔

انہیں 1971 میں بھارت کے ساتھ جنگ میں دشمن کے خلاف وطن کے دفاع کیلئے انتہائی بہادری کا مظاہرہ کرنے پر نشان حیدر کااعزاز دیاگیا تھا۔

شبیر شریف28 اپریل1943 کو ضلع گجرات کے علاقے Kunjah میں پیدا ہوئے اور ملٹری اکیڈمی کاکول میں تربیت حاصل کرنے کے بعد پاک فوج میں شمولیت اختیار کی تھی۔

انہوں نے1971 کی جنگ میں چھ دسمبر کو ہیڈ سلیمانکی ے محاذ پر جام شہادت نوش کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.