Thursday, 25 April 2024, 11:13:13 am
پی ایس ایل 6 : کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو جیت 187 کیلیے رنز کا ہدف
February 28, 2021

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سکس کے 11 ویں میچ میں کراچی کنگز  نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا ہے۔

 کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے ٹاس جیت کر کراچی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.