Wednesday, 24 April 2024, 11:16:43 am
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
February 28, 2021

حکومت نے آئندہ ماہ کے پہلے پندرھواڑے کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے پہلے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطے شہباز گل نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم نے عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافے کے باوجود صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی اجازت نہیں دی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.