Friday, 29 March 2024, 05:24:48 pm
پی ایس ایل،ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52رنز سے ہرا دیا
February 28, 2020

 پی ایس ایل سیزن فائیو کے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 52رنز سے ہرا دیا۔

ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے۔

جواب میں کراچی کنگز کی پوری ٹیم 17اوورز میں  134 بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

عمران طاہر نے 3 جبکہ شاہد آفریدی اور سہیل تنویر نے 2،2وکٹیں حاصل کیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.