Thursday, 02 April 2020, 11:25:26 am
پاکستان براڈ کاسٹنگ ہاؤس میں سالانہ حج قرعہ اندازی
February 28, 2020

دوسری سالانہ حج قرعہ اندازی جمعہ کے روز پاکستان براڈ کاسٹنگ ہائوس اسلام آباد میں ہوئی۔

پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے سینئر ڈائریکٹرز کی موجودگی میں ہونے والی قرعہ اندازی میں چار خوش قسمت ملازمین کا انتخاب کیا گیا۔

ان ملازمین میں ایف ایم 101سیالکوٹ کے جونیئر اسسٹنٹ محمد اصغر، پی بی سی مٹھی کے اسسٹنٹ اکائونٹس افسر غلام مصطفی ہاکرو، پی بی سی خیرپور کے اسسٹنٹ کریم بخش بھائیو اور پی بی سی ژوب کے نائب قاصد عبدالحق شامل ہیں۔