Wednesday, 24 April 2024, 09:07:37 am
پاکستان اورقازخستان کامختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پراتفاق
February 28, 2020

پاکستان اور قازخستان نے سرمایہ کاری، صحت، مواصلات، توانائی اور دوا سازی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

 یہ اتفاق رائے آج اسلام آباد میں حکومتی سطح پر مشترکہ اقتصادی کمیشن کے نویں اجلاس میں ہوا۔

 سیکرٹری خارجہ سہیل محمود او ر قازخستان کےاول نائب وزیر خارجہShakhrat Nuryshev نے اجلاس کی حتمی دستاویز پر دستخط کئے۔

فریقین نے توانائی اور مواصلات کے شعبوں میں تین  ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر بھی اتفاق کیا۔

 اجلاس میں زراعت اور صحت کے شعبوں میں مفاہمت کی یادداشت جلد مکمل کرنےپر بھی زوردیاگیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.