Saturday, 20 April 2024, 04:24:08 pm
نئی دہلی میں تشدد ،قتل عام نہیں بلکہ ہندو بالادست نظریے کےمخالفین کو دبانےکی سیاسی چال ہے: گارڈین
February 28, 2020

برطانوی روزنامے گارڈین نے کہاہے کہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں تشدد کےواقعات ،قتل عام  نہیں بلکہ ہندو بالادست نظریے کے مخالفین کو دبانے کےلئے ایک سیاسی چال ہے۔

 اخبار نے ایک مضمون میں لکھا کر دہلی میں حملوں کے پیچھے حکمران جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کے مقامی سیاسی رہنماوں کا ہاتھ ہے۔

 اخبار لکھتا ہے کہ بی جے پی کی ہندو قوم پرستی کی سیاست نے کمزور مذہبی اقلیتوں کےخلاف تشدد کو ہوا دے کر طاقت حاصل کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.