Friday, 19 April 2024, 07:27:15 am
امریکی صدارتی امیدوارکی بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پرتشدد واقعات پرتشویش
February 28, 2020

فائل فوٹو

امریکی صدارتی امیدوار Bernie Sanders نے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں تشدد کے واقعات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

 آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے تشدد کے واقعات پر بات نہ کرنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے انسانی حقوق سے متعلق قیادت کی نااہلی قرار دیا۔

 ادھر ایک بیان میں امریکی سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن رابرٹMenendez نے بھارت میں مسلم کش فسادات کی مذمت کرتے ہوئے انہیں تشویشناک قرار دیا اور تمام ملکوں سے اس کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.