Friday, 29 March 2024, 06:00:29 am
پانچ روزہ سبی میلہ آج شروع ہورہاہے
February 28, 2018

پانچ روزہ سبی میلہ بدھ کے روز شروع ہورہاہے۔

میلے میں پھولوں کی نمائش، قومی نغموں کامقابلہ، لوک رقص، نیزہ بازی، موٹرسائیکل جمپ اورگھوڑے کے رقص سمیت مختلف پروگرام شامل ہیں۔خوبصورت اورمنفردجانوروں کی نمائش بھی میلے کاحصہ ہے۔مختلف سرکاری محکمے اپنی مصنوعات کے فروغ کیلئے میلے میں سٹال لگائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.