Wednesday, 24 April 2024, 07:13:59 am
معروف شاعراورادیب مظفر وارثی کی8ویں برسی
January 28, 2019

معروف شاعر ،ادیب حمد اورنعتیہ کلام تحریر کرنے والے مظفر وارثی کی  آٹھویں برسی  پیر کے روز منائی گئی۔

 وہ 1933 میں بھارت کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئے، وارثی نے بہت سی نعتیں حمد اور مختلف انواع کی شاعری لکھی۔

 انہوں نے گئے دنوں کا سراغ کے عنوان سے اپنی سوانح عمری لکھی۔

 مظفر وارثی نے 1988 میں صدارتی تمغہ حسن کارکردگی حاصل کیا۔

ان کے خوبصورتی سے مرتب کئے نعتیہ اور حمدیہ کلام مشہور قوالوں نے پڑھے۔

 وہ دوہزار گیارہ میں آج ہی کے دن لاہور میں خالق حقیقی سےجاملے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.