file photo

وزیرخزانہ کی ڈیجیٹل طریقے سے پنشن کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت
27 ستمبر 2016 (21:13)
0

وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے پنشنرزکی سہولت اورآسانی کیلئے انہیںڈیجیٹل طریقے سے پنشن کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

وہ منگل کے روز اسلام آباد میں نیشنل فنانشل انکلوژن کونسل کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔
وزیرخزانہ نے اقتصادی امورڈویژن سے کہاکہ وہ عالمی ترقی کے شراکت داروں سے تکنیکی اورمالی مددکے حصول کیلئے سٹیٹ بنک آف پاکستان سے تعاون کرے۔