قرارداد میں کے الیکٹرک کے خلاف زاہد بل بھجوانے پر نیب انکوائری شروع کرنے کی تجویز دی گئی۔

سندھ اسمبلی: کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کے الیکٹرک کے خلاف متفقہ قرارداد منظور
27 ستمبر 2016 (15:59)
0

سندھ اسمبلی نے آج ایک اجلاس میں کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ اور زائد بلوں کے حوالے سے کے الیکٹرک کے خلاف ایک متفقہ قرارداد منظور کی۔رارداد پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے پیش کی۔ قرارداد میں کے الیکٹرک کے خلاف زاہد بل بھجوانے پر نیب انکوائری شروع کرنے کی تجویز دی گئی۔
قرارداد میں یہ بھی تجویز کیا گیا کہ سندھ حکومت کے الیکٹرک کے خلاف زائد بلوں اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کارروائی کے لئے وفاقی حکومت سے رابطہ کرے۔