وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ ٹیکس کے تمام طرح کے معاملات اور ٹیکس چوری سے نمٹنے کیلئے ایک جامع کثیر الجہتی نظام موجود ہے ۔