تعلیمی اداروں میں بے ضابطگیوں کی روک تھام، پاکستان منارٹیز رائٹس کمیشن بل 2016 ، ضابطہ فوجداری ترمیمی بل 2016 سمیت دیگر بل شامل ہیں ۔

قومی اسمبلی میں5 بل پیش
27 ستمبر 2016 (14:33)
0

قومی اسمبلی میں آج پانچ بل پیش کئے گئے ہیں ۔ ان بلوں میں تعلیمی اداروں میں بے ضابطگیوںکی روک تھام کا بل 2016 ، پاکستان منارٹیز رائٹس کمیشن بل 2016 ، ضابطہ فوجداری ترمیمی بل 2016 ، اقلیتوں کے تحفظ کا بل 2016 اور فنی تعلیم کے اداروں ، میڈیکل کی تعلیم کے اداروں اور جامعات میں فیس کے قواعد وضوابط کا بل 2016 شامل ہیں۔