اگلے ماہ کی سولہ تاریخ تک مجموعی طور پر ایک سو چھتیس پروازوں کے ذریعے باون ہزار حجاج کو واپس لایا جائے گا۔