سمندری طوفان میگی کے باعث بحرالکاہل سے مشرقی تائیوان تک ایک سو ساٹھ کلومیٹر کی رفتار تیز ہوائیں چلیں جس کے باعث زیادہ تر دفاتر اور سکول بند کر دئیے گئے۔