محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو ضروری اور جدید تعلیم دی جانی چاہئے کیونکہ قومی ترقی میں کردار ادا کرسکیں۔

حکومت کے موثر اقدامات کے نتیجے میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے:گورنر بلوچستان
27 ستمبر 2016 (11:57)
0

بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ حکومت کے موثر اقدامات کے نتیجے میں صوبے میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔وہ آج کوئٹہ میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف منجمنٹ کے مڈکیرئیر منجمنٹ کورس کے شرکاء سے گفتگو کر رہے تھے۔
گورنر نے کہا کہ نوجوانوں کو ضروری اور جدید تعلیم دی جانی چاہئے کیونکہ قومی ترقی میں کردار ادا کرسکیں۔