اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ سیاحت کا عالمی دن منانے کا مقصد نئے سیاحتی مقامات کی تلاش اور آثار قدیمہ کو محفوظ بنانا ہے۔

سیاحت کاعالمی دن
27 ستمبر 2016 (11:02)
0

سیاحت کا منگل کے روز عالمی دن منایا گیا۔ یہ دن منانے کا مقصد عوا م میں سیاحت کی اہمیت اور اس کی سماجی، ثقافتی، سیاسی اورمعاشی اقدار کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔اس سا ل دن کا موضوع تھا۔' سیاحت سب کیلئے عالمی رسائی کا فروغ''
اس موقع پر اپنے پیغام میں پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا کہ سیاحت کا عالمی دن منانے کا مقصد نئے سیاحتی مقامات کی تلاش اور آثار قدیمہ کو محفوظ بنانا ہے۔