گرفتار ہونے والا عسکریت پسند پولیس اہلکاروں کے قتل اور سرکاری عمارتوں پر حملوں کے کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔