وزیرخزانہ نے بینکاری کے شعبے کی تیز رفتار ترقی کو سراہا۔

سٹیٹ بینک کے وفد کی وزیر خزانہ کو بریفنگ
27 ستمبر 2014 (17:08)
0

سٹیٹ بینک کے ایک وفد نے ہفتہ کے رورز اسلام آباد میں ایک اجلاس میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بینکاری کے شعبے کی سہ ماہی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔
نظام میں سرمائے کی وافر دستیابی ' بینکوں میں رکھوائی گئی رقوم میں اضافے اور منافع سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرخزانہ نے بینکاری کے شعبے کی تیز رفتار ترقی کو سراہا۔