اب یہ فیصلہ 29 نومبر کو سنایا جائے گا۔

مصر:حسنی مبارک کیخلاف دوبارہ مقدمہ چلانے سے متعلق فیصلہ موخر
27 ستمبر 2014 (17:09)
0

مصر کی عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کے خلاف 2011 کی شورش کے دوران مظاہرین کو قتل کرنے اور بدعنوانی کے الزام میں دوبارہ مقدمہ چلانے سے متعلق فیصلے کو موخر کر دیا ہے۔
اب یہ فیصلہ 29 نومبر کو سنایا جائے گا۔
انہیں 2012 میں جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزاء سنائی گئی تھی تاہم بعض تکنیکی بنیادوں پر سزاء پر عملدرآمد روک دیا گیا تھا۔