بلدیاتی انتخابات کے نظام الاوقات میں تبدیلی
27 اکتوبر 2016 (19:51)
0

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کی ہے۔
ضلع کونسلوں، میونسپل کارپوریشنوں، میٹروپولیٹن کارپوریشنوں کی بالواسطہ نشستوں کے انتخابات اگلے مہینے کی پندرہ تاریخ کو ہوں گے۔
میونسپل کمیٹیوں اوریونین کونسلوں کیلئے انتخابات بالترتیب اگلے مہینے کی سترہ اور انیس تاریخ کو ہوں گے۔