ڈائریکٹرنیوز،دیگرافسران اورمختلف شعبوں سے ملازمین سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے جنازے میں شرکت کی۔

 مانٹیرنگ افسر غلام فاروق قریشی سپرد خاک
27 اکتوبر 2016 (15:16)
0

ریڈیوپاکستان کے مانیٹرنگ افسرغلام فاروق قریشی کی نمازجنازہ جمعرات کی شام اسلام آباد میں ادا کی گئی۔
وہ مختصرعلالت کے بعد آج صبح انتقال کرگئے تھے۔
ڈائریکٹرنیوز،دیگرافسران اورمختلف شعبوں سے ملازمین سمیت لوگوں کی بڑی تعداد نے جنازے میں شرکت کی۔
نیوزسیکشن میں شمولیت سے قبل فاروق قریشی نے ریڈیوپاکستان کے مختلف شعبوں میں خدمات انجام دیں۔