قانون کے مطابق اس عرصے کے دوران اسلام آباد میں پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی ہو گی۔