چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ نے کہا کہ شراب فروخت کرنے والی تمام دکانوں کے لائسنس منسوخ کئے جائیں اور نئے لائسنسوں کے اجراء کے لئے نیا ضابطہ کار وضع کیا جائے۔

سندھ ہائی کورٹ کی صوبے میں شراب فروخت کرنے والی تمام دکانیں فوری بند کرنے کی ہدایت
27 اکتوبر 2016 (13:33)
0

سندھ ہائی کورٹ نے ایکسائز کے صوبائی وزیرا ور انسپکٹر جنرل پولیس کو صوبے میں شراب فروخت کرنے والی تمام دکانیں فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت کی ہے۔

کیس کی سماعت آج کراچی میں ہوئی ۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ شراب فروخت کرنے والی تمام دکانوں کے لائسنس منسوخ کئے جائیں اور نئے لائسنسوں کے اجراء کے لئے نیا ضابطہ کار وضع کیا جائے۔