File photo

افغانستان:فضائی حملوں میں القاعدہ کے دو سرغنوں کو نشانہ بنایا گیا
27 اکتوبر 2016 (09:48)
0

امریکہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے صوبے کنڑ میں فضائی حملوں میں القاعدہ کے دو سرغنوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ جو عسکریت پسند گروپ کیلئے محفوظ ٹھکانے دوبارہ قائم کرنے کے ذمہ دار تھے۔

ایک بیان میں پنٹا گون کے ترجمان پیٹر کک نے بتایا کہ القاعدہ کے2 سرغنوں کی شناخت فاروق ال قطانی اور بلال ال عتابی کے ناموں سے ہوئی۔