File photo

آج موسم زیادہ تر خشک رہے گا:محکمہ موسمیات
27 اکتوبر 2016 (07:55)
0

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آج ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

جمعرات کی صبح ریکارڈ کیاگیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت
اسلام آباد اورمری بارہ ڈگری سینٹی گریڈ
لاہور اٹھارہ
کراچی پچیس
پشاور چودہ
کوئٹہ دو
گلگت سات
اورمظفر آباد تیرہ ڈگری سینٹی گریڈ