File Photo

پاکستان ریلویز کاپپری مارشلنگ ریلوے سٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ
27 مئی 2017 (22:38)
0

پاکستان ریلویز نے کراچی کے پپری مارشلنگ ریلوے سٹیشن کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ فیصلہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ہفتہ کے روز لاہور میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔

منصوبے کے تحت پپری ریلوے سٹیشن کے لوکو شیڈ ،کیرج ویگن ڈپو اور مین ٹرمینل کو ماڈل سٹیشن کے طور پر اب گریڈ کیا جائے گا۔